جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث اوورسیز پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کارروائی شروع

 اسلام آباد (پی پی آئی)ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث اوورسیز پاکستانیوں کیخلاف کارروائی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ان میں افریقہ برطانیہ، امریکہ، کینیڈا، یورپ اور مشرق وسطیٰ  و امارات کے کچھ ملکوں کے اوورسیز پاکستانی شامل ہیں جو اپریل 2022 میں عمران  حکومت کی برطرفی کے بعد سے پاکستان کے اداروں پر حملے اور پاکستانی اداروں کے خلاف مہم چلانے میں ملوث رہے ہیں۔  کہا جارہا ہے کہ 500 سے زائد اوورسیز پاکستانیزپر 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے اور پاکستان کے قومی اداروں کے خلاف مہم چلانے کا شبہ ہے۔