جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ایف بی آر کو گرین چینل گوشوارہ متعارف کرنے کی تجویز

کراچی (پی پی آئی) وفاقی ٹیکس محتسب نے عوامی شکایات کے پیش نظر ایف بی آر کو  ہدایت دی ہے کہ وہ تنخواہ دار طبقہ اور پنشنرز کیلئے ٹیکس گوشوارے آسان و سادہ بنائے اور گرین گوشوارہ فائلنگ کی سہولت میا کرے، پی پی آئی کے مطابق ایف ٹی او نے 10لاکھ 40 ہزار فائلرز  کے ٹیکس گوشوارہ بھرنے  کے عمل میں پیچید ہ فارم کو سادہ بنانے کا حکم دیتے ہوئے ایف بی آر سے30ستمبر تک رپورٹ طلب کر لی، ایف ٹی او نے گرین چینل گوشوارہ رواں مالی سال سے متعارف کرنے کی تجویزبھی دی ہے۔