شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں کانگو کا ایک اورمریض  ہلاک،مجموعی تعداد11 ہوگئی

کوئٹہ (پی پی آئی)صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میں کانگو کا ایک اورمریض دم توڑگیا ہے۔کانگو وائرس سے دم توڑنے والے کی شناخت 25 سالہ نعمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے،  اسے فاطمہ جناح اسپتال لایا گیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق مریض کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں کانگو کی تصدیق ہوئی تھی کانگو وائرس سے وفات پانے والوں کی تعداد11ہوگئی ہے۔