اسلام آباد (پی پی آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ میں 5 روز باقی رہ گئے،چیف جسٹس عمر عطابندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے،17ستمبرکو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔قبل ازیں نامزد چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سپریم کورٹ کے ججز 14ستمبر کو عشائیہ دینگے۔پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز و وکلارہنماشرکت کرینگے،
Next Post
دنیا بھر میں آئی ٹی کے شعبے میں مہارت رکھنے والے افراد کی طلب میں اضافہ
Mon Sep 11 , 2023
کراچی(پی پی آئی)دنیا بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں مہارت رکھنے والے تعلیم یافتہ افراد کی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے مطابق ‘ بیرون ملک جانے والے پاکستانی آئی ٹی ماہرین کی تعداد میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے۔‘حکام کا کہنا ہے کہ ‘اگر جاپان کے ساتھ آئی […]