جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں 2 افراد شدید زخمی

 کوئٹہ(پی پی آئی)کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق  نامعلوم افراد نے سریاب روڈ پر 2 افراد پر دستی بم اچھالا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، دونوں زخمی لہولہان ہو گئے۔کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حملہ آوروں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔