جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی اور خواتین کی گرفتاری پرقائمہ کمیٹی سینٹ کاجلاس بلانے کا فیصلہ

 اسلام آباد (پی پی آئی)قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق  سینٹ کے سینیٹر ولید اقبال نے  کہا ہے کہ  انھوں نے چیئرمین پی ٹی آئی اور خواتین کی گرفتاری کے معاملے پر بھی اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا،ولید اقبال نے کہا کہ رواں ماہ ہی انسانی حقوق کمیٹی کا اہم اجلاس بلائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی اور خواتین کی گرفتاری کا معاملہ اجلاس کا ایجنڈہ ہوگا۔