جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت شاہ قاتل اجمیری ؒکا عرس شروع

کراچی (پی پی آئی) مخدوم سندھ حضرت شاہ قاتل اجمیری کا  چار روزہ عرس بدھ13ستمبر سے شروع ہو گیاگا عرس مبارک ہفتہ 16ستمبر تک کراچی میں جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر مزار مقدس واقع احاطہ بابا عالم شاہ بخاری میں جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق کراچی میں جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ پر حضرت شاہ قاتل اجمیری کے عرس  میں شرکت کیلئے ان کے  عقیدت مند ملک  بھرسے ہرسال کی طرح کراچی پہنچے  ہیں۔