اسلام آباد(پی پی آئی)یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان دسمبر میں پاکستان پہنچیں گے۔ وہ عمائدین سلطنت اور اہم شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔پی پی آئی کے مطابقان کے ممکنہ و متوقع دورہ پنجاب کے انتظامی اورسیکورٹی انتظامات اورسیکورٹی کے لئے رینجرز کی تین کمپنیوں کی منظور ی دی گئی ہے۔
Next Post
سرگودھا میں نامعلوم شخص 2 نومولود بچوں کی لاشیں شاپنگ بیگ میں پھینک کر فرار
Sat Sep 16 , 2023
سرگودھا (پی پی آئی) سرگودھا میں نامعلوم شخص 2 نومولود بچوں کی لاشیں شاپنگ بیگ میں پھینک کر فرار ہو گیا۔ سرگودھا کے سرکاری گائنی ہسپتال کے پاس سے 2 نومولود لاشیں برآمد ہوئیں، نامعلوم شخص نومولود بچوں کی لاشیں شاپنگ بیگ میں ڈال کر فرار ہو گیا تھا،پی پی آئی مطابق پولیس نے دونوں بچوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ […]