عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم میں شرکت کیلئے چین آمد

بیجنگ (پی پی آئی) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم میں شرکت کیلئے چین  پہنچے ہیں۔نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، 3 روزہ کانفرنس چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر لیانیونگینگ میں منعقد ہو رہی ہے،پی پی آئی کے مطابق  کانفرنس میں 50 ممالک کے 400 نمائندگان شریک ہیں،نگران وزیر داخلہ چینی اعلیٰ حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔