کراچی (پی پی آئی)شہر قائدمیں مرکزی شاہراہوں کی اسٹریٹ لائٹس مکمل طور پر بند ہونے کے باعث شہر سر شام اندھیروں میں ڈوب جاتا ہے جس سے لوگوں کو شدید پریشانی اور مشکلات کا سامنا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اہم سڑکوں پر گھپ اندھیرے کے باعث حادثات میں اضافہ ہو ا ہے نیز اندھیرے کے باعث اسٹریٹ کرائمز بھی بڑھے ہیں ہیں۔
Next Post
انسداد پولیو کی قومی مہم2 اکتوبر سے 8 اکتوبر 2023 تک چلائی جائے گی
Mon Sep 18 , 2023
سکھر(پی پی آئی) انسداد پولیو کی قومی مہم2 اکتوبر سے 8 اکتوبر 2023 تک چلائی جائے گی تاکہ مستقبل کے معماروں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچایا جا سکے،اس سلسلہ میں ایک اجلاس کمشنر حیدر آباد خالد حیدر شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جسمیں گزشتہ پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر متعلقہ افسران کو ہدایت […]