عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جرمنی میں بے روزگار افراد کے لیے مالی الاؤنس 563 یورو ماہانہ کرنے کا فیصلہ

برلن (پی پی آئی)جرمنی میں موجود بے روزگار افراد کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی اس رقم سے وہ تارکین وطن بھی مستفیض ہو سکیں گے جووہاں مقیم ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  بالغ افراد جو کسی شریک حیات یا پارٹنر کے ساتھ رہتے ہیں ان کے لئے یہ مالی ادائیگی بڑھا کر 506 یورو ماہانہ کر دی جائے گی۔ اس  فیصلے سے تقریباً پانچ ملین افراد فیضیاب ہوں گے۔بے روزگاری کے باعث ملنے والی مالی امداد میں اضافے کے متوازی، پناہ کے متلاشی افراد کو ملنے والے مالی فوائد بھی مہنگائی کی شرح کی نسبت سے سالانہ بنیادوں پر ایڈجسٹ کیے جائیں گے۔