خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک نفاذفقہ جعفریہ یکم تا8ربیع الاول ہفتہ عہدوپیمان منائے گی

اسلام آباد(پی پی آئی)  تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ بشارت حسین امامی نے یکم تا 8ربیع الاول ایام عزا کے الوداع اور حضرت امام حسن عسکری کے یوم شہادت کے سلسلے میں ’ہفتہ عہدوپیمان“ منانے کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ حضوراکرمﷺنے اپنے ارشادات کے ذریعہ ایفائے عہد کی اہمیت بیان کرتے ہوئے فرمایاکہ جو شخص خدا اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ جب بھی وہ وعدہ کرے وفا کرے۔دریں اثناء  ملک گیر ہفتہ عہدوپیمان کے پروگراموں کو منظم و مرتب کرنے کیلئے ٹی این ایف جے کی مرکزی کمیٹی کنوینر زیڈاے راجہ اور سیکرٹری پروفیسرغلام عباس حیدری  کی نگرانی میں کام کرے گی۔