اسلام آباد (پی پی آئی) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات کیلئے نئے لیپ ٹاپ دینے کا جوفیصلہ کیا ہے، اس پر رائے عامہ کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی حالت اس قدر خراب ہے کہ ایک جانب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں تو دوسری جانب سرکاری ادارے شہ خرچیاں کرنے میں مگن ہیں۔
Next Post
سعودی عرب کے شعبہ ہاسپٹلٹی میں پاکستانیوں کیلئے ملازمت کے لاتعداد مواقع موجود
Tue Sep 19 , 2023
ریاض (پی پی آئی)سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے ویلفیئر اتاشی سہیل بابر وڑائچ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ہاسپٹلٹی کے شعبے میں پاکستانیوں کے لئے بے شمار ملازمتوں کے مواقع موجود ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی عرب میں ہوٹل اینڈ ٹورازم انڈسٹری کے […]
