اقوام متحدہ کا ”ماحولیات پر بڑا ایونٹ آج منعقد ہوگا

نیویارک(پی پی آئی)اقوام متحدہ کا ایک بڑا ایونٹ ”ماحولیاتی سربراہی ایکشن“ کے موضوع پر 20ستمبر کو منعقد ہوگا اور سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس اس کی سربراہی کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق اس ایونٹ کا مقصد پیرس ماحولیاتی سمجھوتہ کے مقاصد سے انحراف کو ختم کرنا اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے نئے سنجیدہ اقدامات میں حکومتوں کی حوصلہ افزائی کرناہے۔پاکستان سمیت 100 سے زائد ممالک کے عہدیدار اجتماع میں شریک ہیں۔

Next Post

بلاول بھٹو زرداری کی35ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

Wed Sep 20 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی35ویں سالگرہ  21ستمبر کو  ملک بھر میں منائی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنماوں و کارکنان کی جانب سے سندھ کے تمام اضلاع میں 21ستمبر کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریبات میں […]