خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے طوفان کی توقع

ڈی ایچ کیو اسپتال مٹیاری میں جدید طبی خدمات موجود ، اضافہ کرنے کی جاری کوشیں

ساؤتھ ایئر کی نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے پروازیں شروع

اورنگی ٹاؤن میں 2 پولیس مقابلے ،4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی کریم آباد پر ٹریفک حادثے میں نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

آریا فارمولا اجلاس کے دوران پاکستان کی جانب سے شام کی کوششوں کی تعریف

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کی35ویں سالگرہ آج منائی جائے گی

کراچی (پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی35ویں سالگرہ  21ستمبر کو  ملک بھر میں منائی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنماوں و کارکنان کی جانب سے سندھ کے تمام اضلاع میں 21ستمبر کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریبات میں کیک کاٹے جائینگے-