جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کچلاک میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ،دستی بم حملہ، اہلکار زخمی

کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں گشت پر  مامور پولیس کی گاڑی پر دہشت گردوں نے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا ہے۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کی  فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارزخمی ہوا ہے جس کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تسلی بخش ہے۔پی پی آئی کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگیا۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے۔