جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے گھر گھر ووٹر ز کی تصدیق کا عمل شروع کرنے کا اعلان

کراچی (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مردم شماری 2023 کے تناظر میں نئے بننے والے شماریاتی بلاک کوڈز میں گھر گھر ووٹر ز کی تصدیق کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیاہے جو 30 ستمبر 2023 تک جاری رہے۔اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے گھر گھر ووٹر کی تصدیق کرنے کیلئے عملہ تعینات کیا ہے،عوام الناس سے گزارش کی گئی ہے کہ عملہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ یہ قومی فریضہ نہایت خوش اسلوبی سے بروقت پایہ تکمیل تک پہنچ سکے۔ پی پی آئی کے مطابق شہر قائد میں ابھی تک گھر گھر ووٹر ز کی تصدیق  کے عمل کای تصدیق نہیں ہو سکی ہے