دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ورلڈ فارماسسٹ ڈے آج منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 25 ستمبر کو ورلڈ فارماسسٹ ڈے منایا جائے گا،پی پی آئی کے مطابق اس سلسلے میں کراچی فارماسسٹ  فورم کی سیکرٹری  مدحت فاطمہ خان نے کہا ہے کہ فارماسسٹس کی اہمیت سے کسی بھی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ فارماسسٹ شعبہ طب میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

Next Post

نواز شریف کا سیاسی بیانیہ پر نظر ثانی سے انکار، شہباز نرم موقف پر قائل کرنے میں ناکام

Sun Sep 24 , 2023
پی پی آئی) لندن میں مقیم نواز شریف نے ایک مرتبہ پھر اپنے سیاسی بیانیے پر نظر ثانی سے انکار کر دیا ہے ن لیگ کے قریبی ذرائع کا سدعویٰ ہے کہ مسلم لیگ ن کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصالحانہ کے بجائے جارحانہ گروپ کی جیت ہو گئی، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے واضح کیا کہ […]