پشاور(پی پی آئی)قتل کے مقدمہ میں گرفتار 12سال کی بچی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔پی پی آئی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے قتل مقدمہ میں گرفتار 12سال کی بچی کی درخواست ضمانت منظور کرلی، جسٹس شاہد خان نے بچی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا،پولیس کا کہناہے کہ ضلع بونیر میں بچی نے گھاس کاٹنے کے تنازعہ پر شہری گوہر علی کو قتل کیا تھا۔
Next Post
نیوزی لینڈ میں غیر ملکی ورکرز بشمول پاکستانیوں کیلئے روزگار کے وسیع مواقع میسر
Mon Sep 25 , 2023
کرائسٹ چرچ (پی پی آئی) نیوزی لینڈ نے امیگریشن گرین لسٹ میں 17پیشوں بشمول جیل وارڈن، ویلڈرز اور ایسوسی ایٹ انجینئر کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد نیوزی لینڈ میں غیر ملکی ورکرز بشمول پاکستانیوں کیلئے روزگار کے وسیع مواقع میسر آئیں گے۔امیگریشن گرین لسٹ کے تحت غیر ملکی ورکرز کو تیز رفتار بنیادوں پر مستقل […]