پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بغیرہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا  لاہور کی اہم شاہراہوں پر داخلہ بند

    لاہور(پی پی آئی)بغیرہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا  لاہور کی اہم شاہراہوں پر داخلہ بند کر دیا گیا، سی ٹی او نے عادی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کی موٹر سائیکلوں کو بند کرنے کا حکم دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق بغیرہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف بڑا حکم  آگیا۔ مال روڈ، کینال روڈ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ، گلبرگ سمیت اہم شاہراہوں پر داخلہ بند کر دیاگیا،سی ٹی او نیخلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف غفلت و لاپروائی کی دفعات کے تحت مقدمات کا حکم  دیدیا۔