ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مئیرز کانفرنس میں شرکت کیلئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہالینڈ آمد

ایمسٹرڈم (پی پی آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب پانچ روزہ دورے پر نیدر لینڈ پہنچے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق وہ میئر کانفرنس میں شرکت کریں گے  ان کی وطن واپسی 29 ستمبر کو ہو گی۔وہ کانفرنس میں شریک دنیا بھر کے بڑے شہروں کے مئیرز سے کراچی کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیساتھ ساتھ کئی شہروں کو کراچی کا جڑواں شہر قرار دینے کی منظوری بھی دیں گے۔