پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سمیت دْنیا بھر میں سیر و سیاحت کا عالمی دن منایا گا

کراچی (پی پی آئی)سیر و سیاحت کا عالمی دن ایک طرف پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے تو دوسری طرف  پاکستان میں بھی  سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمزپر صارفین  اپنے آس پاس کے خوبصورت مناظر اپلوڈ کر کے ناظرین کی توجہ لینے میں مصروف  رہے،پی پی آئی کے مطابق    اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں شعبہ سیاحت کو فروغ دینا تھا۔   3 سال قبل فوربز نامی عالمی جریدے نے پاکستان کو  اہم سیاحتی مقامات میں سے ایک قرار دیاتھا،جس کے بعد حکومتِ پاکستان بھی شعسیر وسیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھائے۔اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو دنیا کے بہترین اور دلفریب نظاروں سے مالا مال ملک بنایا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے تحت سیر و سیاحت کا عالمی دن 1970سے منایا جارہا ہے۔