لاہور: پاکستان کر کٹ بورڑ نے 40سے زائد مستقل اور کنٹرکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا ۔پی سی بی کے مختلف شعبوں میں کام کر نے والے ملازمین کو کنٹرکٹ ختم ہونے پر دوبارہ کنٹرکٹ نہیں دیاگیا۔ فارغ کیے جانے والوں میں اکثریت نچلے درجے کے ملازمین کی ہےں۔جبکہ پی سی بی سے مزید ملازمین کو بھی فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔
Next Post
ایشلے جائلز انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ بننے کے لیے تیار
Mon Mar 31 , 2014
لندن: انگلش ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کوچ ایشلے جائلز نے کہا ہے کہ اگر انھیں ہیڈ کوچ بنایا جاتاہے تووہ کوچنگ کے مشکل فیصلے کرنے سے نہیں کترائیں گے ۔ایشلے جائلز نے کہا کہ واروکشائر کی پانچ سالہ کوچنگ کے دوران چند مشکل فیصلے کر نے پڑے اور انھیں جاری رکھنا چاہتاہوں۔ انھوںنے کہا کہ لوگ ان کے کوچنگ […]
