مارکوس نارتھ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شیفلڈ شیلڈ: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین مارکوس نارتھ نے ڈومیسٹک اور بین الاقومی کر کٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔34سالہ نارتھ نے آسٹریلیا کی ڈومیسٹک چمپیئن ٹیم شیفلڈشیلڈ کے کپتان بنائے جانے کے فوری بعد حیران کن طور پر ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ۔ نارتھ نے ڈومیسٹک میں بہترین کارکردگی کا مظا ہرہ کیا تھا۔

Next Post

وفاقی حکومت کا حنیف محمد کو50لاکھ امداد

Thu Apr 3 , 2014
کراچی: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کرکٹ لیجنڈحنیف محمد کو پچاس لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ کرکٹ لیجنڈ حنیف محمد گزشتہ کئی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور انھوں نے کئی بار علاج کے لیے حکومت سے مدد کی اپیل کی تھی۔ […]