جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 33نشستوں سے 6 کی کمی کا خدشہ

مظفرآباد/آزاد کشمیر  (پی پی آئی)نئی مردم شماری میں آزاد کشمیر کی آبادی 27 لاکھ  بتائی گئی ہے جس کا سبب 15 لاکھ سے زائد کشمیری تارکین وطن کو آزاد کشمیر کی آبادی میں شمارنہ کرنا ہے۔ 27 لاکھ آبادی کے لیے ایک صدر، وزیراعظم، الگ اسمبلی، 29 وزرا، سپریم کورٹ، ہائی کورٹ  موجود ہے۔پی پی آئی کے مطابق نئی مردم شماری کے تحت اگر حلقہ بندی کی گئیں تو آزاد کشمیر کی موجودہ  قانون ساز اسمبلی کی 33نشستوں سے 6 نشستیں کم ہو سکتی ہیں۔