متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکی مارکیٹ میں پیٹرول اور سونے کی قیمت میں ایک ساتھ بڑا اضافہ

واشنگٹن/کراچی (پی پی آئی)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی  کے باعث امریکی مارکیٹ میں پیٹرول اور  سونے کی قیمت میں ایک ساتھ بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس دوران پاکستان میں بھی سونے کی مانگ بڑھ گئی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان میں ڈالر اور پٹرول پر اثرات پٹنے کا خدشہ ہے،امریکی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا،،اسرائیلی کرنسی کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں تیزی سے کمی دیکھی گئی۔