کراچی (پی پی آئی)رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات 11 بج کر 2 منٹ پر ہوگا، چاند کو مکمل گرہن رات 1 بج کر 14 منٹ پر لگے گا جبکہ اختتام 29 اکتوبر رات 3 بج کر 26 منٹ پر ہوگا۔
Next Post
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو، نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا
Tue Oct 10 , 2023
کراچی (پی پی آئی)رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4 منٹ پر گرہن کا آغاز ہوگا، رات 10 بجکر 59 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا جبکہ 15 اکتوبر پاکستانی […]
