شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آتش گیر مواد سے لدا ٹینکر کلر کہار کے قریب موٹروے پر الٹنے سے ٹریفک معطل

 کلر کہار (پی پی آئی)آتش گیر مواد سے بھرا ٹینکر کلر کہار کے قریب موٹروے پر الٹ گیا۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان موٹروے نے بتایا کہ ٹینکر میتھینول سے بھرا ہوا  تھا، جو دوران سفر حادثے کا شکار ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق آتش گیر مواد سے لدا ٹینکر کلر کہار کے قریب موٹروے پر الٹنے سے ٹریفک معطل  ہو گئی تاہم موٹروے پولیس نے فوری طور پر فائربریگیڈ اور ایمبولینس کو طلب کر کے صورت حال کو کنٹرول کر لیا۔حادثے میں کسی قسم کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔