ہنگورنو(پی پی آئی) سندھی ادبی سنگت اور گرہوڑ ادبی فورم کے تحت سندھی کے منفرد سفرنامہ نگار، مترجم اور کلام فیض احمد فیض کے حافظ محمد ایوب خاصخیلی کے ساتھ ایک شام ہفتہ 14اکتوبر کوسہ پہر 3بجے گورنمنٹ ہائی اسکول ہنگورنو میں منائی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق سندھی ادبی سنگت اور گرہوڑ ادبی فورم نے ادب دوست حلقوں نے شرکت کی اپیل کی ہے۔
Next Post
دورہ بنگلہ دیش کیلئے ویمن کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے لاہور میں لگے گا
Fri Oct 13 , 2023
لاہور(پی پی آئی)دورہ بنگلہ دیش کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کیمپ 14اکتوبر سے غنی انسٹی ٹیوٹ گراونڈ لاہور میں لگے گا،پی پی آئی کے مطابق پاکستان ویمن ٹیم 20اکتوبر کو بنگلہ دیش کیلئے روانہ ہوگی۔