کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیرہ بگٹی سے 2افراد اغوا، علاقیہ کا محاصرہ،مغویوں کی تلاش شروع

ڈیرہ بگٹی (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو سے 2افراد کو اغوالیا گیا ہے،لیویز حکام کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو سے نامعلوم مسلح افراد شہری خالق عرف حاجی اور غلام حسین کو اسلحے کے زور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے۔پی پی آئی کے مطابق اطلاع ملنے پر لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مغویوں کی تلاش شروع کردی ہے،لیویز حکام کا کہنا ہے کہ اغواء   کیے جانے والے افراد ڈیرہ بگٹی کے رہائشی ہیں۔