صوفی بزرگ حضرت میراں حسین زنجانیؒ کے عرس کی تقریبات شروع

لاہور/کراچی (پی پی آئی)صوفی بزرگ  حضرت میراں حسین زنجانی ؒکے1015 ویں عرس مبار ک کی تقریبات کالاہور/کراچی میں آ غاز ہوگیا۔ کراچی سے عقیدت مندوں کے قافلے بھی لاہور روانہ ہوئے ہیں، پی پی آئی کے مطابق رسم چادر پوشی سے خطاب کرتے ہوئے   ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے کہاکہ انتہا پسندی اور تشدّد کے خاتمے کے لیے صوفیا کے اسلوبِ دعوت کو عام کرنا ازحد ضروری ہے۔

Next Post

 گلگت میں کراچی اور فیصل آباد کے 2 سیاح موٹرسائیکل گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق

Sat Oct 14 , 2023
کراچی.گلگت (پی پی آئی) گلگت کے سیاحتی مقام نلتر میں موٹرسائیکل گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کراچی اور فیصل آباد کے 2 سیاح جاں بحق ہو گئے۔  پی پی آئی کے مطابق نلتر کے علاقے میں سیاح موٹر سائیکل پر سیروتفریح میں مصروف تھے کہ ایک موڑ مڑتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکے اور سامنے […]