شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 گلگت میں کراچی اور فیصل آباد کے 2 سیاح موٹرسائیکل گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق

کراچی.گلگت (پی پی آئی) گلگت کے سیاحتی مقام نلتر میں موٹرسائیکل گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کراچی اور فیصل آباد کے 2 سیاح جاں بحق ہو گئے۔  پی پی آئی کے مطابق نلتر کے علاقے میں سیاح موٹر سائیکل پر سیروتفریح میں مصروف تھے کہ ایک موڑ مڑتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکے اور سامنے کھائی میں گرتے چلے گئے۔ حادثے میں موٹرسائیکل پر سواردونوں سیاح جاں بحق ہو گئے جن کا تعلق فیصل آباد اور کراچی سے بتایا گیا ہے۔پولیس نے ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے لاشیں کھائی سے  نکلوا کر تھانہ نومل منتقل کر دی ہیں۔