کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ثی سی ایل پینشنرز الائنس قائم،10رکنے رابطہ کمیٹی تشکیل

کراچی (پی پی آئی) پی ٹی سی ایل کے پینشنرز الائینس کا ایک اہم اجلاس ایاز جعفری کے گھر پراطہر جاوید صوفی کی صدارت میں ہوا جس میں سندھ اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چالیس سے زیادہ چیدہ  چیدہ پینشنرز نے شرکت کی۔پی پی آئی کے مطابق  اجلاس کے اختتام پر باہمی رضا مندی سے پی ثی سی ایل پینشنرز الائنس کا قیام عمل میں لایا گیااور دس رکنی کمیٹی بنائی گئی جو کہ آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی۔ آ اتفاق رائے سے مندرجہ ذیل پینشنرز کو اس کمیٹی کے لیے چنا گیامحمد آعظم قریشی ٹنڈو آدم.اطہر جاوید صوفی کراچی. محمد مسعود فریدی کراچی سرور جاوید بھٹی سکھر ایاز حسین جعفری لاڑکان. امیر بخش بگٹی. محمد اسحاق مگسی،سید ندیم رضازیدی، ملک عبید اللہ طالب حسین ہزارہ کوئٹہ مندرجہ بالا کمیٹی دوسرے صوبوں کے پینشنروں سے ملاقات کرے گی اور اس اتحاد کو وسعت دینے میں اپنا بھر پور کردار کرے