سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شکارپور سے اغوا ہونے والے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکارائیک ہفتہ بھر بعد بالٓاخر بازیاب

شکارپور(پی پی آئی) شکارپور سے اغوا ہونے والے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکارائیک ہفتہ بعد بالٓاخر بازیاب ہوگئے ہیں۔پی پی آئی  کے مطابق شکارپور کے کچے میں ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کی بازیابی کیلئے کئی روز سے آپریشن جاری تھا تاہم پانچوں مغوی اہلکار رات گئے ایس ایس پی ہاؤس شکارپور پہنچ گئے، پولیس اہلکاروں کو کوٹ شاہو تھانے کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔پی پی آئی کے مطابق     مغویوں میں ایس ایچ او کوٹ شاہو محبوب بروہی ان کے بیٹے اور 3 اہلکار شامل تھے، ڈاکوؤں نے کوٹ شاہو تھانے سے چھینا گیا اسلحہ بھی پولیس کو واپس کردیا۔ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید جسکانی اور ایس ایس پی شکارپور نے اہلکاروں سے ملاقات کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں 5 دن سے مذاکرات جاری تھے، ڈاکو مہر بڈانی کی گرفتاری کے بعد اسے چھڑانے کیلئے ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا تھا۔ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو 11 اکتوبر کی صبح کوٹ شاہو تھانے کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔