ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایپا ایوارڈزکی تقریب میں شرکت کیلئے متعدد پاکستانی مشہور شخصیات کی مانچسٹر آمد

مانچسٹر (پی پی آئی) انٹرنیشل پاکستان پرسٹیج ایوارڈز (ایپا ایوارڈز) کی تیسری تقریب میں شرکت کیلئے  اداکارشہریار منور،اداکارہ  حبا بخاری، عتیقہ اوڈھو، حمائمہ ملک، عمار خان اور کومل میر سمیت متعدد پاکستانی مشہور شخصیات  مانچسٹر  پہنچی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  پاکستان میں نئے چہروں کی قابلیت کو فروغ دینے اور روز افزوں ترقی کے ساتھ ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے ایوارڈز کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ آئی پی پی اے ایوارڈز بھی نسبتاً نئے ہیں اور وہ موسیقی، فلموں اور ڈراموں میں بھی ٹیلنٹ کو پہچان رہے ہیں۔ اس بڑی تقریب میں شرکت کیلئے پاکستانی شوبز کی کئی  اہم شخصیاتکی تصاویر اور ویڈیوز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی دکھائی دی ہیں۔