ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مردان پولیس کاپی ٹی آئی رہنما عاطف خان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

مردقان (پی پی آئی)مردان پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر عاطف خان کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم اس دوران وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس کے مطابق عاطف خان پر 9 اور 10 مئی کے واقعات سے متعلق ایف آئی آر درج ہیں، پی پی آئی کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا  نے دعویٰ کیاہے کہ سابق ایم پی اے عبدالسلام کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا۔