شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ امن اقصیٰ مارچ سے2 نومبر کو کراچی میں مولانا فضل الرحمنٰ خطاب کرینگے

کراچی (پی پی آئی)جمعیت علمائے اسلام سندھ کے زیر اہتمام  جاری سندھ امن اقصیٰ مارچ 2 نومبر کو کراچی پہنچے گا،پی پی آئی کے مطابق  اختتامی جلسہ  سے مولانا فضل الرحمنٰ سمیت فلسطینی رہنما خطاب کریں گے۔