سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیا نواز شریف نے پنجاب حکومت سے ریلیف مانگا تھا جو دیا گیا: قمر زمان کائرہ

 گجرات(پی پی آئی) پیپلزپارٹی کے رہنماقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ لندن سے لے کر پاکستان تک تمام اداروں کی جانب سے سہولت دی گئی، نواز شریف ایک قیدی کے طور پر باہر گئے واپس آکر قیدی اسٹیٹس پر جا نا تھا، لندن سے لے کر پاکستان تک تمام اداروں کی جانب سے سہولت دی گئی، نواز شریف کو جو سہولتیں دی گئیں ایسی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، کیا نواز شریف نے پنجاب حکومت سے ریلیف مانگا تھا جو دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  قمر زمان کائرہ کاہنا تھا کہ سب لوگ آئین و جمہوریت کی باتیں کرتے ہیں لیکن عمل نہیں کرتے، ایک تاثر ہے کہ جنوری میں بھی الیکشن نہیں ہوں گے ہم چاہتے ہیں اس تاثر کو زائل کیا جائے اور امید ہے الیکشن جلد ہوجائیں گے۔