جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں سرکاری اسکولوں کے 25 ہزار 395 اساتذہ مسلسل غیر حاضر

کراچی (پی پی آئی) وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم  کی مرتب کردہ اساتذہ کی کارکردگی رپورٹ  میں اعتراف کیا گیا ہے کہ سال رواں کے ابتدائی دس ماہ میں سرکاری اسکولوں کے 25 ہزار 395 اساتذہ غیر حاضر رہے،پی پی آئی کے مطابق  وزیر تعلیم کو ارسال کر دہ مانیٹرنگ جائزہ کے مطابق 4 ہزار 679 ایسے اساتذہ بھی ہیں جو جو گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے  ہیں، 8 ہزار 409 اساتذہ مستقل غیر حاضر رہے، 6 ہزار 33 اساتذہ نے ہفتہ میں دو چھٹیاں کیں  6 ہزار 274 اساتذہ ایسے ہیں جنہوں نے ہر ہفتہ میں ایک چھٹی کی۔