کراچی کی سڑکوں پر دو منزلہ اور برقی بسوں کا ایک بڑا بیڑہ چلنے کا اعلان

جنوبی پنجاب محروم نہیں، ہماری ترجیح ہے:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب

وفاقی وزیرِ خزانہ کی برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات

وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات ،کلیدی مسائل پر تبادلہ خیال

سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا پہلی ترجیح ہے، ایس ای سی پی

اوکاڑہ میں ڈی سی اور ڈی پی او کا دورہ ، عاشورہ جلوس روٹ کا تفصیلی معائنہ کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے امکانات روشن

کراچی(پی پی آئی) اگلے سال پاکستان کرکٹ بورڈ کی میزبان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا  کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم نے اب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر نظریں مر کوز کر لی ہیں ان دونوں ایونٹس میں ویرات کوہلی اور روہت شرما سمیت سینئر کھلاڑی موجود ہوں گے۔انہوں نے کہا بھارتی ٹیم کی ترقی کو دیکھتے ہوئے ہمارا ہدف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل اور چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہے،۔