سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تعلیم گاہ اسکول رتن تلاؤ کی اراضی  پر قبضہ کرکے تعمیر کی گئی 18دکانیں مسمار

کراچی (پی پی آئی)تعلیم گاہ اسکول رتن تلاؤ  کی اراضی  پر قبضہ کرکے تعمیر کی گئی 18دکانیں ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کی ہدایت پر مسمار کردی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ ندا سمن، انچارج آپریشن شاہنواز ڈی ایم سی صدر نے کی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ ندا سمن نے کہا کہ سرکاری  اراضی پر تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔