شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں فائلرز کی تعداد 49 لاکھ،مگر مقررہ ہدف سے کہیں کم

اسلام آباد(پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کے مطابق ملک میں فائلرز کی تعداد بڑھ کر انچاس لاکھ ہو چکی مگر یہ مقررہ ہدف سے کہیں کم ہے۔پی پی آئی کے مطابق گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ 31اکتوبرہے اس وقت تک یہ تعداد مزید بڑھ جائے گی۔زراعت سے آمدن پر ٹیکس کا نفاذفیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق  صوبائی معاملہ ہے لیکن بدقسمتی سے صوبے زرعی آمدن پر جائز ٹیکس وصول نہیں کر پا رہے۔