پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہروں کا عالمی دن منایاگیا

 اسلام آباد (پی پی آئی)اقوام متحدہ کے زیر انتظام پاکستان سمیت دنیا بھر میں 31 اکتوبر 2023 کو شہروں کا عالمی دن منایاگیا۔ اس دن کے منانے کا بنیادی کا مقصد عالمی پائیدار ترقی اور سماجی شمولیت میں شہری کاری کے کردار کے بارے میں عوام میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  شہروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے زیر انتظام مختلف تقریبات اور پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔

Next Post

پنجاب اسمبلی بھرتیوں کا کیس، پرویز الٰہی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

Tue Oct 31 , 2023
 لاہور(پی پی آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پی پی آئی کے مطابق اینٹی کرپشن نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد پرویز الٰہی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ عامر […]