نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستانی صارف استفادہ سے محروم

نئی دہلی (پی پی آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے لیکن پاکستان میں قیمتوں کو برقرار رکھا گیا  یوں  پاکستانی صارف استفادہ سے محروم رہے،پی پی آئی کے مطابق البتہ بھارت میں  آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے چھتیس گڑھ،ہماچل پردیش،اتر پردیش، اتراکھنڈ اور کیرالہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ  مہاراشٹر، بہار،مقبوضہ جموں و کشمیر، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کمی کی ہے۔