کراچی (پی پی آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کا گھی اورکوکنگ آئل سستا کردیاہے۔ پی پی آئی کے مطابق گھی فی کلو 7 روپے، کوکنگ آئل فی لیٹر7 روپے سستا کردیا ہے،گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کافائدہ سب سے زیادہ کراچی زون کے صارفین کو ہوگا،کراچی زون کیلئے گھی اور کوکنگ آئل کی نئی قیمت کم مقرر کی گئی۔
Next Post
ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف اندرون سندھ کریک ڈاؤن،گندم،کھاد کی بوریاں برآمد
Thu Nov 2 , 2023
کراچی (پی پی آئی)سندھ میں گندم،کھاداور چینی و دیگر اشیا ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، اوباڑو کے گودام میں چھپائی گئی 6 ہزار سے زائد گندم کے بیگ اور 2 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں برآمد کرلی گئی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اوباڑو نے بتایاکہ حساس اداروں کی نشاندہی پر ذخیرہ اندوزی […]