شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات سے قبل وفود کاتعارفی سیشن

 اسلام آباد (پی پی آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے،آئی ایم ایف وفد جب پاکستانی معاشی ٹیم سے مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ پہنچا تو آئی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی ٹیم کا تعارفی سیشن وزارت خزانہ میں ہوا،پی پی آئی کے مطابق تعارفی سیشن میں گورنر سٹیٹ بینک اور معاشی ٹیم نے شرکت کی، مشن کو ابتدائی طور پر اہداف پر عملدرآمد رپورٹ پیش کر دی گئی۔