جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات سے قبل وزیرخزانہ کوبریفنگ

 اسلام آباد (پی پی آئی)عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات سے قبل وزیرخزانہ کی زیرصدارت معاشی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا،پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں وزیرتوانائی، وزیرنجکاری، وزیر منصوبہ بندی، چیئرمین ایف بی آر سمیت متعلقہ حکام شریک ہوئے، نگران وزیر خزانہ نے معاشی ٹیم سے اہداف پر عملدرآمد اور تیاریوں پر بریفنگ لی۔