دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے شہر کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں:چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان

پاکستان کو موتیا بند کے بحران کا سامنا ،سرجریاں ناکافی ، 4 سال بعد سفید موتیا کے مریض 18 لاکھ سے بڑھ جائیں گے۔

نائب وزیراعظم اور بحرین کے وزیر خارجہ کا خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد میں ‘ورلڈ مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈے 2026’ کی تقریب ، وزیراعظم کے معاون خصوصی شریک

خیرپور میں پلاٹ کی ملکیت پر گروہی تصادم، فائرنگ سے نوجوان ہلاک ، ورثا کا دھرنا

کراچی ماڑی پور روڈ پر سوزوکی اُلٹنے سے 6 افراد شدید زخمی ، علاج کے لیے سول اسپتال منتقل

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں چینی کمپنی کے تعاون سے ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم تنصیب کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)پنجاب کی حکومت نے لاہور میں چینی کمپنی کے تعاون سے ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کیا  ہے،وزیراعلیٰ پنجاب سیدمحسن رضانقوی نے کہا ہے کہ ا سموگ کے خاتمے کیلئے طویل المدتی پالیسی اختیار کررہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاؤ ژین کی ملاقات ہوئی جس میں سموگ کے خاتمے کیلئے باہمی تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا گیا، پنجاب اور چین کے ماحولیاتی امور کے ماہرین کے فوری رابطوں اور ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم تنصیب پر اتفاق کیا گیا۔ چین کی طرز پر پنجاب میں بھی ٹورسٹ پولیس قائم کی جارہی ہے۔