متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سیاست اگر نیک نیتی سے کی جائے تو ایک عبادت ہے: نوابزادہ خالد مگسی

کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے بلامقابلہ منتخب صدر نوابزادہ خالد مگسی نے کہا  ہے کہ سیاست نیک نیتی سے کی جائے تو ایک عبادت ہے، پی پی آئی کے مطابق پارٹی کے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے نوابزادہ خالد مگسی  نے کہا کہ بی اے پی نے 5 سال میں بڑا سخت تجربہ دیکھا، نادانیاں بھی دیکھیں، ملک میں سیاسی بحران آیا، بی اے پی نے ان حالات میں تاریخی کردار ادا کیا۔