انجمن طلبہ اسلام کے سابق رفیق سہیل قادری کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی (پی پی آئی) انجمن طلبہ اسلام بولٹن مارکیٹ کراچی کے سابق رفیق سہیل قادری کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے ان کی  نماز جنازہ جیلانی مسجد فوارہ چوک گارڈن کراچی میں ادا کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق انجمن طلبہ اسلام  کے سابقین،مصطفائی تحریک اور دیگر تنظیموں کے رہنماؤں عابد قادری ضیائی ودیگر نے اظہار افسوس کرتے  ہوئے دعائے  مغفرت کی ہے

Next Post

سردیاں شروع ہونے سے قبل  ہی کراچی کے بیشتر علاقوں سے گیس غائب

Tue Nov 7 , 2023
کراچی (پی پی آئی)سردیاں شروع ہونے سے قبل  ہی کراچی کے بیشتر علاقوں میں قدرتی گیس غائب ہونا شروع ہوگئی ہے۔ رات کے وقت اس بنیادی ضرورت کی مکمل بندش اور دن کے اوقات میں انتہائی کم پریشر کیساتھ فراہم ہونے والی گیس سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  صارفین کا […]